خورشید شاہ بیمار، سکھر کب منتقل کیا جائے گا، نیب نے بتا دیا
آمدن سے زائد اثاثہ کیس،خورشید شاہ کو آج سکھر منتقل کیا جائے گا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو پروازپی کے 631 کے ذریعے سکھر منتقل کیا جائے گا،نیب سکھر کی ٹیم رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کو نیب دفتر منتقل کرےگی ،قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 631رات ساڑھے9بجے سکھر پہنچے گی پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں شعبہ امراض قلب لے جایا گیا اور وہاں علاج کی غرض سے داخل کروا دیا گیا. … خورشید شاہ بیمار، سکھر کب منتقل کیا جائے گا، نیب نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں