خورشید شاہ کے بیٹوں اور فرنٹ مین کی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کے بیٹوں فرخ شاہ اور زیرق شاہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کے دونوں بیٹوں کو 5،5لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ،سندھ ہائیکورٹ نےفرخ شاہ اورزیرق شاہ کی ضمانت 16اکتوبر تک منظورکی عدالت نےخورشید شاہ کے فرنٹ مین قاسم کی ضمانت بھی 16اکتو بر تک منظورکرلی ،خورشید شاہ کے فرنٹ مین قاسم کو 5لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا خورشید شاہ بیمار، سکھر کب منتقل کیا جائے گا، نیب نے بتا دیا خورشید شاہ کے دو بیٹوں زریق شاہ اور فرخ شاہ نے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ خورشیدشاہ کی گرفتاریوں کے بعد انکی بھی گرفتاریوں کاخدشہ ہے،نیب تحقیقات میں شامل ہونے کے لئے تیارہیں مگرضمانت دی جائے، خورشیدشاہ کے مبنیہ فرنٹ مین سیدقاسم علی شاہ نےبھی ضمانت کی درخواست دائرکردی ہے . ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری آئندہ سماعت پر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے آصف زرداری خورشید شاہ ملاقات،نیب افسر نے کہا ریمانڈ ملا ، ملاقات کی اجازت نہیں قومی اسمبلی … خورشید شاہ کے بیٹوں اور فرنٹ مین کی ضمانت منظور پڑھنا جاری رکھیں