خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ
احتساب عدالت سکھر نے خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سےمتعلق فیصلہ محفوظ کرلیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے کاغذات عدالت میں جمع کروائے اور ریمانڈ کی استدعا کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جج نے خورشید شاہ سےمکالمہ کیا اور کہا کہ شاہ صاحب آپ کو نیب سیل میں صحت سےمتعلق کوئی مسئلہ تو نہیں ؟ جس پر خورشید شاہ نے کہا کہ صحت کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں،گھر سے کھانا لانے کی اجازت دی جائے . خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، جج نے نیب حکام سے کہا کہ … خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں