خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، آصف زرداری کو جب احتساب عدالت لایا گیا تو صحافیوں نے فوٹیج بنانا چاہی جس پر آصف زرداری غصہ میں آ گئے آصف زرداری کی آمد پر جب صحافیوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کا سوال کیا گیا کہ گزشتہ روز خورشید شاہ کو گرفتار کیا گیا ہے اس پر کیا کہتے … خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں