خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے
احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، آصف زرداری کو جب احتساب عدالت لایا گیا تو صحافیوں نے فوٹیج بنانا چاہی جس پر آصف زرداری غصہ میں آ گئے آصف زرداری کی آمد پر جب صحافیوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کا سوال کیا گیا کہ گزشتہ روز خورشید شاہ کو گرفتار کیا گیا ہے اس پر کیا کہتے ہیں تو آصف علی زرداری صحافیوں پر برس پڑے کہا سامنے کیوں آ رہے ہوں آپکو دس بار منع کر چکا ہوں . https://youtu.be/_jQrzjJrX7M سابق صدر آصف زرداری کو عدالت میں پہنچا دیا گیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کر رہے ہیں،سابق صدر آصف زرداری روسٹرم پر آ گئے،جج محمد بشیر سے مکالمہ کیا اور کہا کہ یہ ریفرنسز تو سارے چل رہے ہیں،میرا وکیلوں سے بات کرنے کا وقت کتنا ہے؟کیس تو میں نے لڑنا ہے ،جس پر عدالت نے کہا کہ جب تک آپ کے وکیل تھک نہ جائیں، جج محمد بشیرنے آصف زرداری … خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں