خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد ان کی دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا اور عدالت پہنچ گئیں،آمدن سے زائد اثاثے ،خورشید شاہ کی 2بیگمات نے سندھ ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت لے لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آمدن سے زائد کیس میں مبینہ فرنٹ مین ڈاکٹر آفتاب سومرو نے بھی ضمانتیں لے لیں ،اویس قادرشاہ کے مبینہ فرنٹ مین زبردست خان مہر نے بھی ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کرلی ،چاروں افراد کی ضمانتیں16اکتوبرتک 5لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظورہوئیں. سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کے بیٹوں فرخ شاہ اور زیرق … خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں