خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیپلز پارٹی کے رکن حسن مرتضیٰ نے جمع کروائی، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ کی گرفتاری سیاسی بنیادوں پرکی گئی، وفاقی حکومت نفرت کی سیاست بند کرے ،خورشیدشاہ سمیت تمام سیاسی قیدیوں کورہا کیا جائے . قبل ازیں پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ کر انہیں گرفتار کیا گیا   قومی اسمبلی اجلاس، خورشید … خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پڑھنا جاری رکھیں