خشک جلد کی حفاظت کے چند بہترین طریقے

جلد عام طور پر بچپن سے ہی روکھی اور بے جان ہوتی ہے کسی بھی موسم کے شدید اثرات ایسی جلد کو مزید خشک بے جان اور بے رونق بنا دیتے ہیں چہرے پر خشکی کی ایک باریک تہہ بھی نظر آتی ہے ایسے میں جلد پھٹ جاتی ہے اور دراڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہے جلد اس قدر خشک ہو جاتی ہے کہ گویا زخمی ہے اور اوپر کھروچ جم گئی ہے پیدائشی طور پر جن لوگوں کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے اس کی پہلی وجہ تو پانی کی کمی ہے اور موسم کے اثرات سے بھی … خشک جلد کی حفاظت کے چند بہترین طریقے پڑھنا جاری رکھیں