خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار
محکمہ انسانی حقوق پنجاب کی جانب سے این جی او کے تعاون سے خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار کی گئی ہے- باغی ٹی وی : پاکستان میں گزشتہ چند برس کے دوران خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ کے حصول، تعلیمی اداروں میں مخصوص نشستوں اورجائیداد سے وراثت اور ووٹ سمیت کئی حقوق دیئے گئے ہیں تاہم ان پرابھی تک عمل درآمد نہ ہونے کے برابرہے۔ مقبوضہ کشمیر کی پہلی خواجہ سرا میک اپ آرٹسٹ کے انٹرنیٹ پر چرچے سال 2021 کے دوران بھی خواجہ سراؤں کو ان کی الگ پہچان اورحقوق کی فراہمی کیلئے کئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاہم پنجاب میں ابھی تک ٹرانس جینڈررائٹس ایکٹ ابھی تک منظورنہیں ہوسکا ہے۔ "مخنث” افراد کیلئے سب انسپکٹراورکانسٹیبلز لیول کی آسامیوں پردرخواستیں جمع کرانے کا اعلان تاہم اب محکمہ انسانی حقوق پنجاب نے خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالی این جی او کی معاونت سے خواجہ سراؤں پر تشدد،امتیازی سلوک اورشکایات کے اندارج کیلیے موبائل فون ایپ متعارف کروادی ہے۔ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل پر تشدد ٹوکیو اولمپکس:دنیا میں پہلی بار خواجہ سرا نے سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی ٹرانس جینڈرکمیونٹی کے حقوق کیلئے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم … خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں