خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے چھ ملزمان کو تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں خواجہ سرا کاشف عرف صبا پر تشدد کرنے والے ملزمان کے … خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں