کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میراے پاس الفاظ ذرا کم ہیں ،میری باتوں کو برا نہ منائیے گا،سمجھنے کی کوشش کیجیے گا میں نے زندگی میں بڑے کم اتنے مکروہ لوگ دیکھے ہین جتنا مودی ہے، وہ آجکل جو کر رہا ہے،میں ان لوگوں میں سے ہوں جو لوگوں سے نفرت نہیں کرتا لیکن مودی ہر روز کچھ ایسا ضرور کر جاتا ہے کہ میں مجبور ہو جاتا ہوں سوچنے پر کہ انسانی روپ میں یہ بھیڑیا کہاں سے آ گیا؟ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ہندوستان ایک سیکولر ملک تھا، اور دنیا میں اس کی لوگ مثالیں تھے سب سے بڑی جمہوری ہونے کا اس کو کریڈٹ جاتا تھا لیکن جب سے مودی آیا دیکھ لیں کس طرح انسانی حقوق کی پامالی کی گئی بالخصوص مسلمانوں کی، آج رمضان کا مہینہ ، بابرکت مہینہ ہے،اگر ایسٹر ہو یا عیسائیوں کا کوئی تہوار ہو تو ہم مسیحی بھائیوں کے ساتھ خوشی میں شریک نہین ہوسکتے تو ہم چاہتے ہیں کہ ان کو چھٹیاں دلوا … کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں