باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے عدالت میں کہا کہ وفاق کی جانب سے اس کیس میں پیش ہو رہا ہوں۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کیس شروع کرنے سے قبل کہونگا کہ سماجی فاصلے کو قائم رکھے۔ جو لوگ جڑ کر بیٹھے ہیں ان سے کہونگا کہ فاصلہ قائم رکھیں۔ فروغ نسیم نے کہا کہ میں وفاق اورشھزاد اکبر کی عدالت میں نمائندگی کروں گا۔ میرے حوالے سے عرفان قادر میرا وکیل اس کیس میں ھوگا۔ درخواست گزارکے وکیل منیر ملک نےفروغ نسیم کی پیش ہونے پر اعتراض کردیا۔ منیر اے ملک نے کہا ہے کہ فروغ نسیم کا پیش ہونا قوائد و ضوابط کے خلاف ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ سے کہوں گا اعتراض نہ اٹھائیں اور کیس کو آگے بڑھنے دیں, موسم گرما کی تعطیلات بھی شروع ہونیوالی ہیں, ہم کیس کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں, منیر اے ملک نے کہا کہ میں نے تحریری طور پر عدالت کو اعتراضات سے آگاہ کر دیا ہے, تمام اعتراضات آئین و قانون اور سپریم کورٹ کے قوائد کے مطابق ہیں,عدالت کا وقت ضائع نہیں … کیا بطور جج مجھے ہر بار بچوں کے اثاثوں کا بھی بتانا ہوگا؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں