کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا دہری شہریت کیس کی سماعت ہوئی فیصل واڈا الیکشن کمیشن دہری شہریت کیس میں ایک بار پھر غیر حاضر،الیکشن کمیشن پیش نہ ہوئے، الیکشن کمیشن ممبران نے فیصل واوڈا کے وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سماعت پر فیصل واوڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا کہا تھا،سمجھ سے باہر ہے آپ خواہ مخواہ ہمارے آرڈر پر عمل درآمد میں تاخیر کر رہے … کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی پڑھنا جاری رکھیں