کیا گورنر پنجاب کو بیرون ملک سے اس لیے لایا گیا کہ وہ جمہوریت تباہ کریں ؟ عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے وفاقی حکومت توہین عدالت کر رہی ہے،مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری سے متعلق فیصلہ کیوں نہیں کیا گیا؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 24 مارچ کو ہو گا،عدالت نے استفسار کیا کہ گزشتہ اجلاسوں میں مردم شماری سے متعلق فیصلہ کیوں نہیں کیا گیا؟ حکومت کو  آئے 3 سال گزر گئے مردم شماری کا فیصلہ نہیں ہوا،کیا یہ … کیا گورنر پنجاب کو بیرون ملک سے اس لیے لایا گیا کہ وہ جمہوریت تباہ کریں ؟ عدالت پڑھنا جاری رکھیں