کیا مودی کو عمران خان نے پاکستان میں شادی پر بلایا تھا؟ علی محمد خان

وزیر مملکت علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا مودی کو عمران خان نے پاکستان میں شادی پر بلایا تھا، جب کسی کا پیارا گرفتار ہوتا ہے تو دکھ ضرور ہورتا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ مودی گجرات کے مسلمانوں کا قاتل ہے، گجرات میں قتل عام کرنیوالے کو کیا عمران خان نے اپنےگھربلایا؟ مودی ہمارے بچوں کی جانوں سے کھیل رہاہے جشن آزادی آنیوالی ہےاورہم اس ایوان سےکیا پیغام دے رہے ہیں ؟ علی محمد خان کا … کیا مودی کو عمران خان نے پاکستان میں شادی پر بلایا تھا؟ علی محمد خان پڑھنا جاری رکھیں