کیا پی ٹی آئی کی عدلیہ کے خلاف کھلی بدمعاشی کا کوئی جواب دینے والا نہیں؟ شاہ اویس نورانی

0
29

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء پاکستان کے رہنما شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ کیا پی ٹی آئی کی عدلیہ کے خلاف کھلی بدمعاشی کا کوئی جواب دینے والا نہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی نے ایک پوسٹ شئر کی جس میں لکھا تھا کہ شہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سوالات کے جواب دینے سے انکار،

اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے اویس نورانی کا کہنا تھا کہ کیا اس کھلی بدمعاشی پر عدلیہ تحمل کا مظاہرہ کرے گی؟

اویس نورانی کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف کا کہنا تھا کہ بلکل ،اب توہین عدالت نہیں ہوتی کیا؟؟ یا توہین عدالت کا قانون بھی صرف مسلم لیگ نواز پر لاگوہوتا ہے ۰ باقی کوئی کچھ بھی کہے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا عدلیہ کو ۰

واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شہزاد اکبر کی تعیناتی کے حوالہ سے چند سوالات کئے تھے، دو روز قبل شہزاد اکبر کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کروا دیا تھا گیا

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

بیرون ملک پاکستانیوں کے اثاثوں کی نشاندہی کیلئے ٹاسک فورس کس کے حکم پر بنائی؟ شہزاد اکبر نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

Leave a reply