کیا ایفیڈرین منشیات ہے؟ عدالت کے استفسار پر اے این ایف نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ایفیڈرین کیس کی سماعت ہوئی

ملزم میاں افتخار کے وکیل کورونا وائرس کا شکارہو گئے،عدالت نے وکیل کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کردی، جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ اے این ایف عدالت کو بتائے کہ کیا ایفیڈرین منشیات ہے؟ کیا ایفیڈرین منشیات کی فہرست کے شیڈول میں شامل ہے؟

وکیل اے این ایف نے عدالت میں کہا کہ ایفیڈرین منشیات کی فہرست میں شامل نہیں لیکن اس سے منشیات بن سکتی ہے،پنجاب فرانزک لیب نے آج تک ایفیڈرین کا جائزہ نہیں لیا،

جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ آج تو وکیل نے التوا کی درخواست دی ہے،عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی

ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم

حکومت نے سپریم کورٹ‌ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا

صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا

منافق نہیں، سچ کہتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس کے فرد جرم کے خلاف اپیلیں نمٹا دیں

Comments are closed.