کیا اب مسلمانوں کا قبرستان اقلیتوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنے گا؟ عدالت

کیا اب مسلمانوں کا قبرستان اقلیتوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنے گا؟ عدالت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزسے متعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے کیس پر سماعت کی ،عدالتی حکم پرسیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل،ڈی جی ایل ڈی اے احمدعزیز عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عجیب کام شروع کیا ہے، کیا قانون سلیم اور جمیل کیلئے الگ الگ ہے ؟ کورونا کے باوجود وکلا کی بڑی تعداد سے لگتا ہے انہیں کوئی … کیا اب مسلمانوں کا قبرستان اقلیتوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنے گا؟ عدالت پڑھنا جاری رکھیں