محسن بیگ کو گرفتار کیوں اور کس کے کہنے پر کیا گیا؟
محسن بیگ کو گرفتار کیوں اور کس کے کہنے پر کیا گیا؟ محسن بیگ کو وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر گرفتار کیا گیا محسن بیگ کیخلاف ایف آئی اے تھانہ سائبر کرائم میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،مراد سعید نے ایف آئی اے کو محسن بیگ کے خلاف درخواست دی تھی، ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں غریدہ فاروقی کے پروگرام میں مراد سعید کی کارکردگی بارے محسن بیگ کے کہے گئے جملوں کا بھی ذکر ہے ایف آئی اے ترجمان کے مطابق محسن بیگ کے خلاف مقدمہ بھی درج ہے، ملزم کی گرفتاری کے لئے جانے والی ٹیم کے پاس وارنٹ موجود تھا، ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ صبح نو بجے درج کیا گیا حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا وفاقی حکومت نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کو گرفتار کرلیا،تھانہ مارگلہ پولیس نے عدالتی بیلف کو رپورٹ مہیا کر دی محسن جمیل بیگ کیخلاف سیون اے ٹی اے دہشتگردی سمیت 7 دفعات لگا کر مقدمہ درج کرلیا،مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا،پولیس مانیٹرنگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق محسن بیگ کی بازیابی کے لئے بیلف تھانے آیا تو محرر مختار جعفری نے بتایا کہ محسن جمیل بیگ مقدمہ نمبر 87.22 … محسن بیگ کو گرفتار کیوں اور کس کے کہنے پر کیا گیا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں