کس ملک کی امیر ترین شخصیت کی ہو گی آج وزیراعظم سے ملاقات؟
کس ملک کی امیر ترین شخصیت کی ہو گی آج وزیراعظم سے ملاقات؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے،مصر کے امیر ترین شخص نجيب ساويرس پاکستان پہنچ گئے ،نجیب ساويرس کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی ،سرمایہ کاری ہاوَسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں کیے جانے کا امکان ہے،
مولانا اسلام آباد فتح کرنے آئے تھے، نئے پنجاب میں فرق نظر آئیگا،اپوزیشن کی سیاست ختم، وزیراعظم
میں نے تو حافظ محمد سعید کے مسلح افراد کبھی نہیں دیکھے، مبشر لقمان نے ایسا کیوں کہا؟ اہم خبر
عمران خان نے دورہ امریکہ کی کامیابی کیلئے حافظ محمد سعید کو گرفتار کروایا، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر
ملاقات کے نتیجے میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے، قبل ازیں مصری کاروباری شخصیت نجیب ساویرس کی زلفی بخاری سے اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر زلفی بخاری نے کہا کہ نجیب ساویرس کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،پاکستان آپ کا دوسرا گھر ہے ،نیا پاکستان بنانے میں آپ کا کردار بھی اہم ہوگا،
So happy to have you here buddy @NaguibSawiris. Pakistan is your second home and we’re honoured to have you play a big part in making of a Naya Pakistan pic.twitter.com/TGZJ7kzrHw
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) December 1, 2019
نجیب ساویرس نے جوابی ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،پاکستان کے لوگ محنتی ،ثقافت پسند اور روایات کے امین ہیں،
ڈرائیور اناڑی ہوگا تو پھر یہی ہو گا، قصور وزیراعظم کا ہے، احسن اقبال
It is my second home ..proud hard working people with esteem,culture and strong attachment to theur traditions .. https://t.co/Ud6eWrNxgC
— Naguib Sawiris (@NaguibSawiris) December 1, 2019