کسی بھی فورم پر عورت کی تذلیل ناقابل قبول رویہ ہے فردوس عاشق اعوان

ماروی سرمد اور خلیل الرحمن کی بحث کے بارے وزیر اعظم کی معاون خاص فردوس عاشق اعوان کا بھی بیان سامنے آگیا باغی ٹی وی: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم کی معاون خاص فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کیا انہوں نے ماروی سرمد کے خلاف خلیل الرحمن قمر کے رد عمل پر افسوس کا اظہار کیا معاون خاص نے لکھا کہ وجود کی نمائش خود عورت کی توہین ہے خاتون کی عزت وقار اس کی حیا ہے میڈیا یا کسی بھی فورم پر عورت کی تخحیک و تذلیل نا قابل قبول رویہ ہے وجود کی نمائش … کسی بھی فورم پر عورت کی تذلیل ناقابل قبول رویہ ہے فردوس عاشق اعوان پڑھنا جاری رکھیں