کسی کا لحاظ نہیں کروں گا،مولانا کو خطرہ ہے، شیخ رشید

کسی کا لحاظ نہیں کروں گا،مولانا کو خطرہ ہے، شیخ رشید وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیرصدارت اجلاس ہوا اجلاس میں چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد کمانڈنٹ ایف سی شریک ہوئے ،اے آئی جی اسپیشل برانچ اور رینجرز کے اعلیٰ افسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے،اجلاس میں گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اعلیٰ افسران سے سوال کیا کہ رضا کار پارلیمنٹ لاجز میں کیسے داخل ہوئے؟ آئندہ ایسے واقعات کا تداراک کیا جائے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سیکیورٹی کی صورتحال کو موثر بنانے کی … کسی کا لحاظ نہیں کروں گا،مولانا کو خطرہ ہے، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں