کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب میں پیشی کے لئے رائیونڈ سے روانہ ہو چکی ہیں مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جعلی اراضی کیس بنایا گیا، ایک سال پہلے بھی نیب نے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا،کسی سے ڈرنے والی نہیں ہوں ،حکومت جتنی مرضی ہتھکنڈے آزما لے، میں اور میرے والد اپنے مؤقف پر قائم ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے نیب لاہور میں پیشی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری دی، مریم نواز شریف نے والدہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کی واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گی۔ نیب نے مریم نواز کو مختلف موضع جات کی چودہ سو چالیس کنال اراضی کے متعلق تفتیش کیلئے طلب کیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے اپنے کارکنان کو رائیونڈ اور نیب لاہور آفس پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ جس کے بعد نیب آفس لاہور کے باہر سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے اور خاردار تاریں لگا کر راستوں کو بند کر دیا گیا ہے.پولیس کی بھاری نفری نیب آفس کے باہر تعینات ہے اور غیر متعلقہ افراد کو نیب آفس میں … کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں