کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب میں پیشی کے لئے رائیونڈ سے روانہ ہو چکی ہیں مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جعلی اراضی کیس بنایا گیا، ایک سال پہلے بھی نیب نے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا،کسی سے ڈرنے والی نہیں ہوں ،حکومت جتنی مرضی ہتھکنڈے آزما لے، میں اور میرے والد اپنے مؤقف پر قائم ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے نیب لاہور میں پیشی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری دی، مریم نواز شریف نے والدہ کی قبر پر … کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں