کس کس کو رہا کیا جا رہا ہے؟ شیخ رشید کا کالعدم مذہبی جماعت بارے بڑا اعلان
کس کس کو رہا کیا جا رہا ہے؟ شیخ رشید کا کالعدم مذہبی جماعت بارے بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد میں فرانس کے سفیر کو نکالنے کیلئے پارلیمان میں بحث کی جائے گی، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ بیس اپریل کو قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلایا گیا یہ اسلام کا نعرہ ہے، اسلام آباد کا نعرہ نہیں ہے، بیس اپریل کو 7 گھنٹے مذاکرات کے بعد ٹی ایل پی سے معاملات طے پا گئے، قرارداد میں فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے پر بحث بھی شامل تھی ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کریں گے، 733 میں سے 669 لوگوں کو رہا کردیا گیا ہے ،یرغمال 12 لوگ 19 اپریل کی رات کو ہی واپس کردیے تھے، وزیراعظم ناموس رسالت پر مغربی حکمرانوں کو اعتماد میں لینے جا رہے ہیں ریاست اپنے آب و تاب سے قائم ہے، کسی کے دباؤ میں نہیں ہے، شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ 210 ایف آئی آر قانونی پراسیس سے گزریں گی، سعد رضوی کا کیس بھی شامل ہےکالعدم قرار دی گئی تنظیم نے 30 دن … کس کس کو رہا کیا جا رہا ہے؟ شیخ رشید کا کالعدم مذہبی جماعت بارے بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں