چیئرمین و ڈپٹی چییرمین سینیٹ کا انتخاب، کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟ نام سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کا معرکہ آج ہو گا پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ،پی ڈی ایم امیدوارعبدالغفورحیدری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ،چیئرمین سینیٹ کیلیےحکومتی امیدوارصادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیےحکومتی امیدوارسینیٹرمرزا آفریدی نےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ،اسکروٹنی کا عمل ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا،کاغذات نامزدگی کسی وقت بھی واپس لیے جا سکتے ہیں، مظفر شاہ کا کہنا تھا کہ پولنگ بوتھ دوبارہ بنے گا ،کوئی بھی فریق پولنگ بوتھ کو دیکھ سکے گا، پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پولنگ بوتھ دوبارہ بنائے جائیں،بیلٹ پیپر کی سیکریسی ہر صورت رکھی جائے گی،نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھانے کے بعد رول آف ممبر پر دستخط کر دیے گیلریوں میں بیٹھے افراد نے دستخط مکمل ہونے کے بعد تالیاں بجائیں،جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد سینیٹ اجلاس میں شریک نہیں ہیں ،سنیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے آج کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا … چیئرمین و ڈپٹی چییرمین سینیٹ کا انتخاب، کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟ نام سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں