کتنے بیرون ملک کے تبلیغی حضرات واپس جا چکے ، ناظم اجتماع کی بریفنگ
باغی ٹی وی : ڈاکٹر ندیم، مجلس شوری رائیونڈ تبلیغی اجتماع نے کہا ہے کہ طبی عملہ اور تمام فرنٹ لائن ورکرز کی طرح میڈیا کے مشکور ہیں، ساری دنیا میں یہ حالات آئے، اللہ سے توبہ کرنے کا وقت ہے،بہت سے تبلیغ والے گھروں میں روزے رکھ رہے ہیں تاکہ اللہ بیماری سے رحم فرمائے، پورے پاکستان میں لاک ڈاون ہوا تو ہمارے اجتماعات چل رہے تھے، پاکستان کے اجتماع میں بیرون ملک سے کئی مبلغین آئے ہوئے ہیں،حکومت نے تمام بیرون ملک کے مبلغین کی سکریننگ کی اور انکو واپس جانے دیا
ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس
قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
انہوں نے کہا کہ آج افغانستان کے 235 افراد اپنے ملک واپس جارہے ہیں،شہریار آفریدی مجھ سے رات دو دو بجے تک کال کرتے رہے.بیرون ملک پاکستان کی تبلیغی جماعتوں کی واپسی کے لیے حکومت کام کررہی ہے