کوہستان، جیپ حادثہ میں 8 افراد جاں بحق، ضلعی انتظامیہ کا رنج و غم کا اظہار

0
36

کوہستان کے علاقہ میں جیپ کو بڑا حادثہ پیش آیا ہے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیپ میں‌ سوار آٹھ افراد جاں‌ بحق ہو گئے ہیں. مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ جیپ کمیلا سے سیو جا رہی تھی،

اس افسوسناک حادثہ پر ضلعی انتظامیہ نے گہرے افسوس اور رنج و غم کا اظہا رکیا ہے.

Leave a reply