کوہستان ،سازین میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، ایک ہی گھر کے 8 افراد بہہ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپر کوہستان میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں ڈوبنے سے 3افرادجاں بحق ،5لاپتہ ہو گئے کوہستان سازیں میں لاچی نالہ میں طغیانی آنے سے 8 مکان تباہ ہو گئے، سیلابی ریلے میں 8 افراد بہہ گے 3 لاشیں نکال لی گی 5 افراد کی تلاش جاری پانی میں بہہ جانے والے افراد کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے ،دیگر افراد کی تلاش جاری ہے،اپر کوہستان کے متعدد نالوں میں سیلابی ریلے سے دریائے سندھ بھی بپھر گیا،دریائے سندھ کے قریب رہائیشیو ں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیا،اپر کوہستان کی تحصیل کندیا … کوہستان ،سازین میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، ایک ہی گھر کے 8 افراد بہہ گئے پڑھنا جاری رکھیں