کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ یوکرینی صدر کی دہائی
کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ یوکرینی صدر کی دہائی یوکرین دارالحکومت کیف میں روسی طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا ہے روسی حملے کے بعد یوکرین میں ہنگامہ برپا ہے دارالحکومت کیو کی سڑکیں جام ہیں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی پہلے ہی مارشل لانافذ کر چکے ہیں ، برطانوی وزیر دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ روس کا پورے یوکرین پر حملے کا ارادہ ہے،اندازے کے مطابق روس کے 450 سے زائد اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، روسی فوج یوکرین پر حملے کے پہلے دن ہی ڈیلیور کرنے میں ناکام رہی،روس اپنے بڑے مقاصد میں سے ایک بھی حاصل نہیں کر سکا، یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پیٹرول کی قلت ہو گئی ہے ،یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ کیف میں پیٹرول کی شدید قلت کا سامنا ہے روس بیلاروس میں گومیل ایئر فیلڈ کو کیف پر حملے کیلئے استعمال کر رہا ہے، روس نے برطانوی ایئرلائنز پر پابندی عائد کردی ،روسی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ برطانیہ روسی فضائی حدود کا استعمال نہیں کر سکے گا،برطانیہ اپنی پروازوں کوروس کے ہوائی اڈوں پر نہیں اتارےگا،اقدام روسی جہازوں کی پروازوں پر پابندی کے بعد کیا گیا ہے روس یوکرین تنازع، افغان وزارت خارجہ کا … کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ یوکرینی صدر کی دہائی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں