کون ہو گا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ؟ وزیراعظم کی چیئرمین سینیٹ سے مشاورت

کون ہو گا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ؟ وزیراعظم کی چیئرمین سینیٹ سے مشاورت ‏وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی پر اعتماد کا اظہار کیا وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‏سب اتحادی اور حکومت آپ کے ساتھ ہیں، پرامید ہوں آپ کامیاب ہوں گے، ڈپٹی چیئرمین کا نام بھی مشاورت سے فائنل کرلیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک ن لیگ کو پنجاب اور … کون ہو گا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ؟ وزیراعظم کی چیئرمین سینیٹ سے مشاورت پڑھنا جاری رکھیں