خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز کھل گئے

0
28
خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز کھل گئے #baaghi

خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز کھل گئے-

باغی ٹی وی : خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز کھل گئے جبکہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز اور جامعات 31جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے-

خیبر پختونخوا میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات بھی جاری ہیں آج بارہویں سائنس گروپ فزکس ، اسلامک اسٹڈیز کا پرچہ ہوگا جبکہ آرٹس گروپ کے طلبہ اردو ، انگلش ایڈوانس کا پرچہ دیں گے-

دوسری جانب وزارت تعلیم خیبر پختونخوا نے 12 تا 16 جولائی شجر کاری مہم ہفتہ منانے کا فیصلہ کیا ہے-

Leave a reply