خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات،سپریم کورٹ نے دیا حکومت کو جھٹکا

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات،سپریم کورٹ نے دیا حکومت کو جھٹکا سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کردی سپریم کورٹ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے،الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل کیلئے تمام اقدامات کر چکا بلدیاتی الیکشن شیڈول جاری کرنے میں پہلے ہی دو سال تاخیر ہوچکی ہے،ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ نے عدالت میں کہا کہ صرف الیکشن نہیں صحیح معنوں میں نمائندگی کی ضرورت ہے،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جماعتی بنیادوں پر الیکشن سے برادریوں میں ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے،ملک میں جمہوریت کو تقویت دینے کیلئے سیاسی جماعتوں کو مضبوط کرنا ضروری ہے،سیاسی جماعتوں کو سیاسی عمل سے نہیں نکالا جاسکتا، جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت عدالت میں نہیں آئی،سیاسی جماعتوں کو آکر کہنا چاہیے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے نقصان ہورہا ہے، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ نے کہا کہ ہائیکورٹ نے جو حکم دیا اس کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں عدالت حکم امتناع نہیں دیتی تو الیکشن کی تاریخ بدلنے کی اجازت دے،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ تبدیل کرنے کے ہم سخت … خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات،سپریم کورٹ نے دیا حکومت کو جھٹکا پڑھنا جاری رکھیں