خیبرپختونخوا پولیس کرپٹ اور نااہل،پانچویں کا بچہ بہتر تفتیش کر لے گا،سپریم کورٹ

0
20
supreme court

خیبرپختونخوا پولیس کرپٹ اور نااہل،پانچویں کا بچہ بہتر تفتیش کر لے گا،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں قتل کے ملزم کی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

ٹرائل مکمل نہ کرنے پر عدالت نے خیبرپختونخوا پراسیکیوشن ٹیم اور پولیس پر اظہار برہمی کیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے 3 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیا تھا،پراسیکیوشن نے ہائیکورٹ کے حکم کی پرواہ ہی نہیں کی،گولیوں کے21 خول ملے مگر ریکارڈ میں صرف 2 گولیاں لکھی گئیں،باقی گولیاں پتہ نہیں آسمان پر چلی گئیں یا زمین میں دب گئیں،

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کرپٹ اور نااہل ہے ، پانچویں کا بچہ خیبرپختونخوا پولیس سے بہتر تفتیش کر لے گا اگر تفتیش کا طریقہ ہی نہیں آتا تو عوام کا پیسہ کیوں ضائع کیا جارہا ہے؟ ایسے کام کرنا ہے تو بہتر ہے پورا پولیس محکمہ ختم کر دیں،

ریلوے کو ہم نے تباہ کیا 6 ماہ سے پہلے جو ریلوے میں ہورہا اس کا میں ذمہ دار نہیں ہوں : وزیر ریلوے

ریلوے کس کے دور میں اچھی رہی، سعد رفیق یا شیخ رشید؟ کمیٹی میں انکشاف

ٹرین حادثے میں 2 ریلوے اور 2 پولیس اہلکار بھی جاں بحق

سندھ ہائیکورٹ کا تاریخی کارنامہ،62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لئے،عدالت نے دیا بڑا حکم

انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

عمران خان لاپتہ، کیوں نہ نواز شریف کیخلاف مقدمے کا حکم دوں، عدالت کے ریمارکس

لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، سندھ ہائیکورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا

سپریم کورٹ، لیکچرارز مستقلی سے متعلق کیس ،عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply