خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مقدمات میں تاخیر پر چیف جسٹس کے اہم ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے مقدمات میں تاخیر پر اہم ریمارکس دیئے ہیں چیف جسٹس گلزار احمد نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے مقدمات تاخیر سے دائر کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 45 دن زائد المعیاد درخواست کا کیا جواز بنتا ہے؟سب سے زیادہ زائد المیعاد مقدمات خیبرپختونخوا کے آتے ہیں،دانستہ اور جان بوجھ کر تاخیر کی جاتی ہے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے جو قانونی کمیٹی بنائی اس پر نظرثانی کی … خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مقدمات میں تاخیر پر چیف جسٹس کے اہم ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں