خیبر پختونخواہ،اسمبلی بلڈنگ سے خیبر روڈ تک یکجہتی کشمیر مارچ

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کے اراکین نے گورنرشاہ فرمان،وزیراعلیٰ محمودخان اور سپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی قیادت میں کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مارچ کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مارچ اسمبلی بلڈنگ سے شروع ہوکر خیبرروڈ پراختتام پذیر ہوا اس موقع پر صوبائی وزراء شوکت یوسفزئی،اکبرایوب،قلندرلودھی ،ترجمان کے پی حکومت اجمل وزیر،معاون خصوصی ومشیران کے علاوہ پی ٹی آئی اوراس کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین سمیت اسمبلی سیکرٹریٹ،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ ،ریسکیو 1122 اور سول سیکرٹریٹ کے ملازمین بھی شریک ہوئے ۔ چیئرنگ کراس، یکجہتی کشمیر ریلی، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے پی ٹی آئی کی خواتین ایم پی ایز نے بھی مارچ میں حصہ لیا،مارچ کے شرکاءنے قاتل قاتل مودی قاتل،کشمیربنے گا پاکستان،مودی کا جویارہے غدار ہے اور پاکستان اوروزیراعظم زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ، بھارت کے اندر 22 پاکستان بن جائیں گے، شیخ رشید کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے پاکستان نے حق ادا کر دیا، پاکستانی قوم سڑکوں پر نکل آئی، وزیراعظم کی کال پر ملک بھر مین آزاد کشمیر و پاکستان کے ترانے گائے گئے، مودی نے آخری پتہ کھیل لیا، اب کشمیر آزاد ہو گا، پاک فوج تیار،وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے یکجہتی، ملک … خیبر پختونخواہ،اسمبلی بلڈنگ سے خیبر روڈ تک یکجہتی کشمیر مارچ پڑھنا جاری رکھیں