خیبرپختونخواہ میں ایک اور خواجہ سرا قتل

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے تھانہ سٹی کی حدود میں خواجہ سرا ہنی کو قتل کر دیا گیا ہے،وہ ناڑی محلہ کا رہائشی تھا، خواجہ سرا کی نعش اس کے گھر سے ملی، اسے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا. واضح رہے کہ سال 2015ء سے 2019ء تک چار سالوں میں خیبر پختونخواہ میں مجموعی طور … خیبرپختونخواہ میں ایک اور خواجہ سرا قتل پڑھنا جاری رکھیں