خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا اعلان

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا اعلان الیکشن کمیشن نے بنوں کی تحصیل ککی میں میئر کے انتخابات پر دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا الیکشن کمیشن نے کہا کہ ریٹرننگ افسر تمام امیدواروں کی موجودگی میں دوبارہ گنتی کریں بنوں کی تحصیل ککی میں ایک ہفتہ میں دوبارہ گنتی کی جائے، الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی، جے یو آئی اور آزاد امیدوار کی درخواست پر فیصلہ سنایا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ،مرتضی جاوید عباسی کی درخواست پر الیکشن کمشن میں سماعت ہوئی،الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ،چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کی سامنے پیش ہوئے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ خیبر پختوانخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 27 مارچ کو ہو گا ، چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا نے کہا کہ خیبر پختوانخوا صوبائی کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کی پہلی مرحلہ کی تاریخ دسمبر اور دوسرے مرحلے کی مئی میں کہی تھی،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ خیبر پختوانخوا حکومت نے کہا تھا کہ دو مرحلہ میں الیکشن کرائیں گے ، خیبر پختونخوا حکومت نے کہا تھا بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ دسمبر دوسرا مارچ میں ہوگا،حکومت … خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں