وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کر دیا

سابق سٹی ناظم کراچی اور پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، آرمی چیف سرحدوں کے دورے کی طرح کراچی کا دورہ بھی کریں ،کراچی کو خصوصی درجہ دیا جائے، ہم ملک کے خلاف کام نہیں کر رہے پھر بھی … وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں