سعودی عرب اور عرب امارات کے وزیر خارجہ آج آئیں گے پاکستان،اہم ملاقاتیں طے

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ آج ایک روزہ اہم دورے پر پاکستان آئیں گے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ آج پاکستان آئیں گے، دونوں وزراء خارجہ وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب اور اماراتی وزراء خارجہ کیساتھ ملاقات میں کشمیر … سعودی عرب اور عرب امارات کے وزیر خارجہ آج آئیں گے پاکستان،اہم ملاقاتیں طے پڑھنا جاری رکھیں