کرتارپورراہداری کا ہر صورت افتتاح کیا جائے گا، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ گرو نانک کا فلسفہ انسانیت،انسان دوستی، امن اور محبت کا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں انٹرنیشنل سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ گرو نانک کا فلسفہ انسانیت،انسان دوستی، امن اور محبت کا ہے، اس کو آج کے دور میں پھیلانے کی ضرورت ہے, نومبر میں وزیراعظم کرتارپور کا افتتاح کریں گے، کشمیر پر پاکستان کا ایک موقف ہے اسی پر رہیں گے، کرتار پور کو ہر حال میں کھولا جائے گا قبل ازیں … کرتارپورراہداری کا ہر صورت افتتاح کیا جائے گا، وزیر مذہبی امور پڑھنا جاری رکھیں