کویت ایئرویزنے پاکستانی پائیلٹوں کونکالنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی

0
21

کویت:کویت ایئرویزنے پاکستانی پائیلٹوں کونکالنے کے حوالے سے تردید کردی ،اطلاعات کے مطابق کویت ایئرویزنے سوشل میڈیا پرپھیلنے والی ان خبروں کی تردید کردی ہےکہ پاکستانی پائیلٹوں کو نوکریوں سے فارغ کیا جارہا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق کویت ایئرویزنے اپنے اعلامیے میں کہا ہےکہ کسی پاکستانی پائیلٹ کو فیک ڈگریوں یا فیک لائسنس کی وجہ سے نہیں نکالا جارہا

 

یاد رہے کہ آج یہ خبرگردش کرتی رہی کہ بڑے پیمانے پرپاکستانی پائیلٹوں کی جعلی ڈگریوں اوردیگرفیک دستاویزات کا انکشاف ہوا جس کے بعد بڑی تعداد میں پائیلٹوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا ہے

Leave a reply