کویت نے غیر ملکی ملازمین کے مستقبل بارے اہم فیصلہ کرلیا

کویت نے غیر ملکی ملازمین کے مستقبل بارے اہم فیصلہ کرلیا باغی ٹی وی : کویت نے آبادی کا توازن ٹھیک کرنے کے لیے 5 لاکھ 30 ہزار تارکین وطن کو سبکدوش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر سماجی و اقتصادی امور مریم العقیل نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے دوران آبادی میں توازن کی اصلاح اسکیم کا جائزہ لیا۔ کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فیصلے پر عملدرآمد کی شروعات غیرقانونی طور پر ملک میں مقیم تارکین وطن کی بے دخلی سے کی جائے گی، اس کے تحت ایک لاکھ 20 ہزار تارکین … کویت نے غیر ملکی ملازمین کے مستقبل بارے اہم فیصلہ کرلیا پڑھنا جاری رکھیں