سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں مسلم لیگ ن کے رہنماء قیصر احمد شیخ سے سوال کیا کہ کیاآ ئین کی خلاف وارزی پر ججز کا احتساب ہوناچاہیے؟ تو اس پر انہوں نے آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے کہا کہ ان کا احتساب کون کرے گا اس پر سینئر اینکر نے انہیں جواب دیا کہ ہمارے پاس سپریم کونسل موجود ہے اس پر انہوں نے کہا اس کو چھوڑ دینا چاہئے ( یعنی دوسرے الفاظ میں ججز کا احتساب نہیں ہونا چاہئے)
جن ججوں نے آئین کی خلاف وارزی کی ہےان کا احتساب ہوناچاہیے؟مبشرلقمان کے سوال پرلیگی کارکن کی آئیں بائیں شائیں@mubasherlucman @mnaqaiser @chattanppp #ImranKhan #NawazSharif #pnnnews pic.twitter.com/bAUrA833W2
— PNN News (@pnnnewspk) October 23, 2023
سینئر اینکرپرسن مبشر لقمان نے کہا کہ تاریخ کو بدلہ بھی جاسکتا ہے اور اگر آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہوا تو اب احتساب کرلینا چاہئے تو اس کے جواب میں لیگی رہنماء الٹا مبشر لقمان کو کہنے لگے کہ کیا آپ اس کا فیصلہ کریں گے ؟ اس پر اینکرپرسن نے جواب دیا کہ ہماری پاکستانی شہری ہیں اور ہمیں سوال کرنے کا حق ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
متحدہ قومی موومنٹ نے 29 اکتوبر کو لیاقت آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کردی
الیکشن کی تاریخ کا اعلان بہت جلد ہوجائے گا. نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
جعلی پاسپورٹس تحقیقات؛ حکام کی ملی بھگت کا انکشاف
راولپنڈی پشاور کےدرمیان ریلوے کے کرائے روڈ ٹرانسپورٹ سے بھی زیادہ
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جب نواز شریف واپس آئے تھے اور انہیں ہائی کمیشن ائیرپورٹ پر پروٹوکول دینے کیلئے سی آف کرنے آئے تھے اور اس بارے میں ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں پاکستانی ہائی کمیشن انہیں کہہ رہے تھے اس طر ح کا بیانیہ بنانا ہے اس بارے جب مبشر لقمان نے سوال کیا تو مسلم لیگ ن کے رہنماء قیصر احمد شیخ کے پاس اس کا کوئی مدلل جواب نہ تھا÷