کیا طلبا کو سی اے کرنا چاہیے شبر زیدی نے کیا کہہ دیا

0
28

کیا طلبا کو سی اے کرنا چاہیے شبر زیدی نے کیا کہہ دیا

باغی ٹی وی : فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ طلبا کو سی اے یعنی چارٹڈ اکاؤنٹ نہیں‌کرنا چاہیے . ان کا کہنا تھا کہ جب ایسے طلبا جو سی اے ، اے سی سی اے کر کے فرموں میں آتے ہیں . ان کا زہن محدود ہوتا ہے .

ان کہنا تھا کا کہ اب جو چلن چلا ہے کہ آپ نے چارٹڈ اکاؤنٹیسی کا ترجیح دینی ہے . اسی کورس اور ڈگری کے حامل لوگ رکھے جاتے ہیں .یہ سب بیکارکی باتیں‌ ہیں‌. ‘ صرف سادہ گریجوایشن یا بی ایس سی لوگ رکھنے چاہیں . ان کے ذہن وسیع ہوتے ہیں . ان کا کہنا تھا کہ چارٹڈ اکاوٹنیسی میں فائنڈیشن کو رس ہی غلط کنسیپٹ ہے .


جبکہ چارٹڈ اکاؤنٹنٹ محدود ذہن اور سوچ کے مالک ہوتے ہیں‌اور اسی لیے فرمیں اگے ترقی نہیں‌ کرتی . ان کا کہنا تھا کہ اب دنیا بھر میں یہ ٹرینڈ چا رہا ہے . اور تحقیق اور تجربات سے ثابت ہو چکا ہے . کہ گریجوایٹ لوگ فرموں‌میں رکھے جائیں. آرٹس والا لوگ لینا چاہیے .

ہوتا یہ ہے کہ فنانس کے سلسلے میں‌ یہ کیپ کرنے والے طلبا جب میدان میں‌آتے ہیں‌تو ان مطلوبہ معیار نہیں‌ملتا . وہ بہت بڑی امید لگا کر آتے ہیں‌. اور پھر جب نہیں‌ حاصل کرتے تو پھر فرموں‌ میں‌اس کا اثر ہوتا ہے .

Leave a reply