لداخ ،کشمیر تنازعہ پر ہم بھارت کے ساتھ ہیں، امریکہ کا دوٹوک اعلان
لداخ ،کشمیر تنازعہ پر ہم بھارت کے ساتھ ہیں، امریکہ کا دوٹوک اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی حقیقت سامنے آ گئی، امریکی فارن افیئرز کمیٹی نے کشمیر کے معاملے پر بھارت کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا.بھارت جو کرے اسے امریکہ کی سرپرستی حاصل ہو گی امریکی فارن افیئرز کی کمیٹی نے بھارتی وزیر دفاع کو خط لکھا ہے 5 اگست کو جس مین کہا گیا کہ امریکہ تمہارے ساتھ ہے، خط میں مزید کہا گیا ہے کہ مودی کے ویژن کا ساتھ دیں گے،چائنہ کی کشمیر اور لداخ کی طرف پیشقدمی کو بڑی گہری نظر سے دیکھ رہے ہیں، ہم نے ماضی میں بھی بھارت کے ساتھ تعاون کیا، 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کیا اسکے بعد جو بھارت کے خلاف لہر اٹھی کشمیر میں یا چین کی طرف سے اس پر امریکہ بھارت کے ساتھ ہے، خط میں مزید کہا گیا کہ ہمارے بڑے اچھے تعلقات ہیں اور تعلقات کو مزید بہتر کرنا ہے. بھارت جو بھی کر رہا ہے کشمیر میں اسے امریکہ کی حمایت حاصل رہے گی. واضح رہے کہ گزشتہ برس بھارت نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی … لداخ ،کشمیر تنازعہ پر ہم بھارت کے ساتھ ہیں، امریکہ کا دوٹوک اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں