لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں بھارتی فوج کے ریٹائرڈ جنرل نے چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی شرمناک شکست کے بعد ایک سائڈ سے مونچھ کٹوا لی، ایسا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے جنرل بخشی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنرل بخشی کی ایک سائڈ کی مونچھ نہیں ہے کٹی ہوئی ہے، جبکہ دوسری سائڈ کی مونچھ اسی طرح ہے Indian Retd. General G.D … لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں پڑھنا جاری رکھیں