لداخ میں چین پل بنا رہا ،مودی افتتاح کرنے نہ پہنچ جائے، راہول

0
31

لداخ میں چین پل بنا رہا ،مودی افتتاح کرنے نہ پہنچ جائے، راہول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم مودی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے ایل اے سی پر چینی فوج کی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، اسکا ذمہ دار مودی ہے، ایل اے سی پر چینی فوج پل بنا رہی ہے یہ نہ ہو کہ مودی اس پل کا افتتاح کرنے پہنچ جائیں

راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم مودی پر کڑی تنقید کی اور مزید کہا کہ مودی چین کی جانب سے ان سرگرمیوں پر کیوں خاموش ہے، مودی کے خاموشی سے چین کے حوصلے بلند ہو رہے ہیں ،چین ہمارے ملک میں پل بنا رہا ہے اور ہم دیکھ رہے ہیں،

بھارت اور چین کے مابین مشرقی لداخ کی سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی دیکھنے میں آئی ہے، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چین پینگونگ تسو جھیل کے کنارے ایک پل بنا رہا ہے۔ یہ پل 400 میٹر سے زیادہ لمبا ہے اور یہ پل بننے سے چین کو خطے میں ایک اہم فوجی برتری حاصل ہو جائے گی یہ پل آٹھ میٹر چوڑا ہے اور پینگونگ تسو جھیل کے شمالی کنارے پر چینی فوج کے اڈے کے بالکل جنوب میں واقع ہے یہاں چینی اسپتال اور فوجیوں کی رہائش گاہیں بھی ہیں۔ یہ مشرقی لداخ کے قریب پینگونگ تسو جھیل کے ساتھ ایک ایسا علاقہ ہے جس پر بھارت اور چین کے درمیان تعطل پیدا ہو رہا ہے

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 16 جنوری کی سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر میں دیکھا گیا ہے کہ چین پل تعمیر کر رہا ہے، چینی تعمیراتی کا رکن ایک بھاری کرین کا استعمال کرتے ہوئے پل کے ستونوں کو کنکریٹ کے سلیب سے جوڑنے میں مدد کر رہے ہیں

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے ہمسایہ ملک میں ، دیکھ کر سب حیران

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

لداخ ،کشمیر تنازعہ پر ہم بھارت کے ساتھ ہیں، امریکہ کا دوٹوک اعلان

چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال خطرناک ہے، بھارتی آرمی چیف کی لداخ میں بات چیت

چین نے دیا بھارت کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا،لداخ کے بعد ارونا چل پردیش پر بھی اپنا دعویٰ کر دیا

سرد موسم ،لداخ میں بھارتی فوج مشکل میں،بھارتی فوجی حکام نے چین کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے

لداخ تنازعہ،بھارت کو ایک بار پھر سبکی، چین نہ مانا، مذاکرات ناکام

Leave a reply