لداخ چھننے کے بعد بھارت نے 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ پر کشیدگی جاری ہے، چین نے لداخ پر قبضہ کر لیا ہے مودی سرکار نے لداخ پر چینی قبضے کے بعد 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی ہے ،جن ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں ٹک ٹاک اور یوسی براوذر سمیت دیگر شامل ہیں چینی ایپس پر پابندی کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی عروج پر ہے، گلوان وادی پر چین نے قبضہ کر رکھا ہے، بھارت ابھی تک چین کی منتیں کر رہا ہے مگر چین … لداخ چھننے کے بعد بھارت نے 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی پڑھنا جاری رکھیں