مودی ٹرمپ ٹیلی فونک رابطہ ، بھارت کی چین اور امریکہ کی سیاہ فاموں کے ہاتھوں درگت پر دونوں کا ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک بات چیت کے دوران امریکی صدر نے مودی کو جی سوین کی اگلی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی، امریکی صدر نے جی سیون کی صدارت امریکہ کو ملنے کا کہتے ہوئے جی سیون گروپ میں توسیع کی خواہش کا بھی اظہار کیا، امریکی صدر کی جانب سے بھارت کو جی سیون میں شامل کرنے کا عندیہ دیا گیا، باقی کچھ اور ممالک کو بھی جی سیون میں شامل کئے جانے کا امکان ہے ٹرمپ اور مودی کے مابین ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں ممالک میں کرونا وائرس کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی، بھارت اور چین کے مابین لداخ سرحدی تنازع پر بھی بات کی گئی، ٹرمپ نے پہلے لداخ سرحدی تنازع پر ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کو مودی سرکار نے مسترد کر دیا تھا بھارتی وزیراعظم مودی کا کہنا تھا کہ بھارت کو امریکہ اور دیگر ممالک کے ساتھ … مودی ٹرمپ ٹیلی فونک رابطہ ، بھارت کی چین اور امریکہ کی سیاہ فاموں کے ہاتھوں درگت پر دونوں کا ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں